44

فراٸض کی ادائیگیوں کےدوران ڈاکوٶں سےمقابلےمیں بھادر پولیس جوان زخمی

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر ADIGP لاڑکانہ رینج اسرار احمد بروھی صاحب کی علی سینٹر لاڑکانہ آمد۔

امروز ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ B سیکشن شہدادکوٹ کی حدود میں فراٸض کی اداٸگیوں کے دوران ڈاکوٶں سے مقابلے میں بھادر پولیس جوان عطاء اللہ جلبانی زخمی ہوا تھا۔

🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی ہدایات پر ADIGP لاڑکانہ رینج نے پولیس جوان کی عیادت کی, پہولوں کے گلدستے پیش کٸے اور بہتر علاج و معالج بابت ڈاکٹرز سے مشاورت کی۔

🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے پولیس افسران و جوانان کی دی گٸی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے۔محکمہ پولیس کو اپنے بہادر جوانوں پر ناز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں