کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان لبریشن ارمی کے خنزیروں نے تین محب وطن بلوچوں کو اغوا کر کے اس لیے قتل کر دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ تھے۔یہ تو جس کو چاہتے ہیں اٹھا کر مسنگ پرسن بنا دیتے ہیں قتل کر دیتے ہیں۔جب ان کو اٹھا کر مسنگ پرسن بنایا جائے تو یہ کتے کی طرح بھونکتے ہوئے عدالتوں میں اور میڈیا میں شور مچاتے ہیں۔خود یہ بسوں سے اتار کر شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کرتے ہیں۔
38


