36

پولیس کی کالی بھیڑیں ماواگٹکا اورمنشیات فروشی میں رات دن مصروف ہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی سندھ ماوا گٹکا کھانےکامنع کررہا ہےمگرپولیس والے خود ماوا گٹکا فروخت کررہےہیں-آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز ایس ایچ او عمران احمد نے آئی جی سندھ کی رٹ کو چیلنج کردیا ماوا گٹکا فروش برھان کی بھڑکیں-ماوا گٹکا فروش ڈیلر برھان جس نام اے کیٹگری میں شامل ہے مگر ایس ایچ او نے کوئی کاروائی نہیں کی-پولیس اہلکار خود ماوا گٹکا فروش منشیات فروش بنے ہوئے ہیں-

تھانہ منگھوپيرکےپوليس اہلکارماوا گٹکا فروشی میں ملوث اسپیشل برانچ نےرپورٹ جاری کردی-پوليس کانسٹیبل جھانیہ شاہ پوليس کانسٹیبل عبداللہ پولیس کانسٹیبل ریاض کا راج-پوليس کانسٹیبل عبدالوحید ، پولیس کانسٹیبل سلمان، پوليس کانسٹیبل جھانیہ شاہ پولیس کانسٹیبل ریاض، پوليس کانسٹیبل عبداللہ ماوا گٹکا فروشوں کے پارٹنر بنے ہوئے ہیں

اسپیشل برانچ نے ماوا گٹکا فروشوں کی رپورٹ جاری کردی ہے اور جس کے ساتھ پولیس والے ملوث ہیں ان کی رپورٹ جاری کردی ہےآئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ویسٹ ایس ایس پی ویسٹ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ فوری طور کارروائی کرے کرپٹ پوليس عملداروں کو بلیک کمپنی روانہ کیا جائے-ماوا گٹکا فروش ڈیلر برھان کو گرفتار کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں