اسرائیل(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن سے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔حوثیوں کی جانب سے میزائل حملہ اسرائیل کے بندرگاہ پورٹ پر فضائی حملے کے ایک دن بعد کیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج نے اپنے ٹیلی گرام چینل کے ذریعے بتایا کہ اسرائیل کے کئی علاقوں میں کچھ دیر پہلے بجنے والے سائرن کے بعد یمن سے داغے گئے ایک میزائل کو آئی اے ایف نے روک دیا۔
45


