50

امریکی آر سی-135ایس کوبرا بال (62-4128) قطر کے العدید ایئر بیس پر لینڈ کیا ہے

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی آر سی-135ایس کوبرا بال (62-4128) قطر کے العدید ایئر بیس پر لینڈ کیا ہے۔یہ طیارہ ICBM لانچوں کی نگرانی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس نے 2022 میں روس کے سرمات ٹیسٹ کی نگرانی کی تھی۔اب اس کی موجودگی پاکستان کی جانب سے ممکنہ میزائل ٹیسٹ کی طرف اشارہ کرتی ہے، خاص طور پر جب کہ پاکستان نے وسطی اور جنوبی علاقوں میں متعدد ہوائی راستوں کو 23 جولائی 2025 تک بند کرنے کے لیے نوٹم جاری کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں