53

کیماڑی مچھر کالونی میں پولیس کا ڈکیتوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مچھرکالونی جنگل سائیڈ پرپولیس کا ڈکیتوں سے مقابلہ، ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک زخمی ملزم سمیت2ملزمان گرفتارہوگئے-واضح رہےکہ گرفتار ملزمان کےقبضےسےبھاری مقدارمیں منشیات اسلحہ برآمد ہوئی-گرفتار ملزمان کے مزید ساتھیوں کے تلاش کے لیے علاقے میں سرچنگ کا عمل جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں