47

مودی سرکارکوایک اورعالمی رسوائی کا سامنا، طلبہ کے خواب چکنا چور ہونے کا خدشہ

بھارات(ایچ آراین ڈبلیو)مودی سرکار میں آپریشن سندور کی عبرتناک شکست کے بعد بھارت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا ہے جس میں ہزاروں بھارتی طلبہ کے خواب چکنا چور ہونے کا خدشہ ہے۔

مودی سرکار کے نام نہاد دعوؤں کے باوجود امریکا کے بھارت سے اسٹریٹجک تعلقات کی حقیقت کھل گئی۔ امریکا کی جانب سے بھارتی طلبہ کی اجتماعی ویزہ ریجیکشن مودی سرکار کیلیے عالمی سطح پر رسوائی کا سبب ہے۔انکشاف ہوا کہ امریکا میں بھارتی طلبہ کی تعداد میں 70 سے 80 فیصد کمی آگئی، بھارت میں امریکی ویزا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں