کراچی؛ تھانہ اجمیر نگری، اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، چھینی گئی موٹرسائیکل اور پارٹس برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ خواجہ اجمیرنگری پولیس اسٹریٹ کرائمنلز کے خلاف کامیاب کاروائی ملزمان سے چھینی گئی موٹر سائیکل و موٹر سائیکل کے اسپئر پارٹس سمیت گرفتار

خواجہ اجمیر نگری پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی ملزمان (1) حیدر علی عرف فہیم ولد محمود علی (2) عون عباس ولد غلام عباس گرفتار

گرفتارملزمان کے قبضے سے تھانہ منگھوپیر کی حدود سے چھینی گئی موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر KED-3634میکر یونیک 70 ماڈل 2009 برآمد جس کا مقدمہ الزام نمبر 216/2025 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ منگھوپیر و موٹر سائیکلز کے دیگر اسپئر پارٹس بھی برآمد ہوئےہیں

گرفتار ملزمان کا تعلق انتہائی سرگرم اسٹریٹ کرمنلز کے گروہ سے جنکو نہایت باریک بینی سے انیٹروگیٹ کیا جارہا ہے جبکہ مزید ملزمان کے کریمنل ریکارڈ کے بارے میں معلومات حاصل کی جارہی ہیں جن کے مزید کرائم کی تفصیلات حاصل ہونامتوقع ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں