بی ایل اے کی بربریت، پنجاب سے تعلق رکھنے 4 مزدوروں‌ کو قتل کر دیا

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) لیویز ذرائع کے مطابق کلی دینگانزئی منگچر ایریا میں رگ (بورنگ) پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں منور حسین ولد مختیار احمد ، ذیشان ولد خالد محمود ، دلدورچین ولد عابد حسین ، محمد امین ولد منیر احمد قوم جٹ سکنہ صادق آباد پنجاب موقع پر جان بحق ہوگئے نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ان کے علاقہ روانہ کردیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں