کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/سی آئی اے (کراچی) نے انٹیلیجنس معلومات پر مفرور و بہتہ طلبی ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بمقام ستارہ سیکٹر 11 ڈی نیو کراچی میں چھاپہ ماراـ
چھاپے کے دوراں ملزم بنام 1) سہیل ولد محمد اسحاق کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم سے 1 عدد 9 ایم ایم پسٹل بلأسنس برآمد ہوا ـ
دوران انٹیروگیشن ملزم نے بتلایا کہ وہ بھتہ طلبی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہےـ
گرفتار ملزم کراچی کے علاقے تھانہ نیو کراچی کہ مقدمہ الزام نمبر 121/2025 بجرم دفعہ 384/385/337 A (I)/337 H (i)/(ii)/ 506-B/34 ت پ 25-D ٹیلی گراف ایکٹ R/W 7ATA میں مفرور ہے ـ
ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہےـ


