اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ہمک ذوالفقار علی کی ہمراہ پولیس ٹیم بڑی کاروائی۔ منشیات فروش گرفتار 1120 گرام ہیروئن برآمد مقدمہ درج -تفصیلات کے مطابق أٸی جی اسلام أباد کے ویڑن نشہ اب نہیں کے مطابق تھانہ ہمک پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایڈیشنل ایس ایچ او ہمک ذوالفقار علی کی معنہ پولیس ٹیم کارواٸی کرتے ہوئے ملزم منشیات فروش سید مستصیب عباس ولد قلب عباس راولپنڈی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1120گرام ہیروئن پوڈر برآمد کرکے مقدمہ نمبر 634بجرم CNSA 9(1)6Cدرج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ھے-
ہمک پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت متحرک ہے ایس پی سواں نے پولیس تھانہ ہمک کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ۔
40


