44

کلاکوٹ پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران رحمان ڈکیت کابیٹا منشیات سمیت گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران رحمان ڈکیت کابیٹا منشیات سمیت گرفتار-ملزم سے 210 گرام کرسٹال برآمد ہوئی-ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا-ملزم کی شناخت سلطان کے نام سے ہوئی ہے-ملزم لیاری گینگ وارلیڈررحمان ڈکیت کابیٹا ہے-ملزم عادی/پیشہ ورہے,ملزم اس سےقبل بھی کئی مقدمات میں گرفتارہوکرجیل جا چکا ہے-ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1.مقدمہ الزام نمبر 148/2023 بجرم دفعہ 6/9-2(4) تھانہ کلاکوٹ (مفرور).
2.مقدمہ الزام نمبر 285/2024 بجرم دفعہ 6/9-2(3)تھانہ کلاکوٹ(مفرور).
3.مقدمہ الزام نمبر 31/2021 بجرم دفعہ 324/34 تھانہ کلاکوٹ.
4.مقدمہ الزام نمبر 282/2021 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ کلاکوٹ.
5.مقدمہ الزام نمبر 77/2020 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ کلاکوٹ.
6.مقدمہ الزام نمبر 219/2021 بجرم دفعہ 4/5 ایکسپلوزو ایکٹ.

واضح رہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے-ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں