کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) یوم علی کے موقع پر کراچی میں آج 12 بجے سے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے

یہ پابندی دو دن تک نافذ‌ رہے گی اور خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 144 کے تحت گرفتاری کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں