کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں آج اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر کی منشیات برآمدگی مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت
وکیل دخواست گزار نے درخواست ضمانت کی فوری سماعت کی درخواست دائر کی کردی
عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی
عدالت نے درخواست کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی
ملزم عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے، وکیل درخواست گزار
درخواست گزار پر منشیات برآمدگی کا الزام ہے، وکیل درخواست گزار
کیس میں ملزم ساحر حسن گرفتار ہے ،پولیس
ملزم ساحر حسن کو 22 فروری کو ڈی ایچ اے فیز 6 سے گرفتار کیا گیا ہے، پولیس
ملزم کے قبضے سے 5 پیکٹ ویڈ گانجا برآمد ہوا تھا، پولیس


