44

گڈاپ سٹی پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گڈاپ سٹی پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے جمیل کالونی کیے قریب سے ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے قبضہ سے مضر صحت 10 کلو سے زائد گٹکا ماوا اور فروختگی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم کی شناخت رحمت اللہ کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم مختلف مقامات پر گٹکا ماوا فروخت کرتے تھے۔گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں