رفتار ڈیجیٹل کے مالک فرحان مالک کو چار روزہ ریمانڈ‌پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں نجی ٹی وی چینل کے سابق ڈائریکٹر نیوز فرحان ملک عدالت میں پیش

عدالت نے فرحان ملک کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر لئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا

فرحان ملک کے خلاف پہلے سے انکوائریز جاری تھیں ، وکیل فرحان ملک

سندھ ہائیکورٹ نے پہلے کارروائی نہ کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں ، وکیل فرحان ملک

ہائیکورٹ کے حکم کے برعکس ایف آئی اے نے کارروائی کی ہے ، وکیل فرحان ملک

اپنا تبصرہ بھیجیں