کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی حساس ادارے اور سی ٹی ڈی سندہ کا حب ریور روڈ آسکانی محلہ پر چھاپہ-چھاپہ فتنہ الخوارج کے دھشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا-دہشت گردوں نے چھاپہ مار ٹیم کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی-جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد جہنم واصل کردیا-
جائے وقوعہ سےخودکش جیکٹ، کلاشن کوف، پسٹل اور بارودی مواد برآمد،بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا-


