کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) بوٹ بیسن پولیس کی کامیاب کارروائی منشیات فروش گرفتارملزکے قبضے سےچرس برآمد کرلی ہے-بوٹ بیسن پولیس پارٹی نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا-ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے منشیات اور نقد رقم برآمد کر لی گئی۔واضح رہے کہ گرفتار ملزم کی شناخت ناصر خان صفی عرف کے۔کے ولد محمد خان کے نام سے ہوئی ہے-جبکہ ملزم کے قبضے سے چرس: 1150 گرام اور نقدی: 1500 روپے برآمد ہوئی ہے-
ملزم کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر نمبر 546/25
دفعات: 9(1)3(C) CNS ایکٹ تھانہ: بوٹ بیسن میں درج کرلیا گیا ہے-ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے-


