45

چلتی کشتی پرڈانس کرنیوالا 11سالہ بچہ انٹرنیٹ سینسیشن بن گیا

انڈونیشیا(ایچ آراین ڈبلیو)11 سالہ بچہ راتوں راتوں انٹرنیٹ سینسیشن بن گیا۔ انڈونیشیا میں ہونے والی کشتی دوڑ میں ریان کشتی کے سرے پر کھڑے ہوکر اپنی ٹیم کا حوصلہ بلند کر رہا تھا کہ ڈگمگا گیا، ریان نے خود کو سنبھالتے ہوئے بازوؤں کی مدد سے توازن برقرار رکھنے کے لیے ڈانس شروع کر دیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ بچے کے اس ڈانس کو ‘Aura farming’ کا نام دے دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں