کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)طارق روڈ کے قریب سنار سے ڈکیتی کی واردات-واقعہ کا مقدمہ فیروزآباد تھانے میں درج ہے-واردات رات 9 بجکر 10 منٹ پر ہوئی،مقدمہ کے مطابق ملزمان 3کڑور 98لاکھ لوٹ کر فرار ہوئے-واقعہ کے وقت میں اپنی گاڑی پارک کر کے نکلا تھا-
واقعہ کے وقت میرا ملازم میرے ساتھ تھا-مسلحہ دو ملزمان پیدل آئے-ایک ملزم نے پستول تان لی دوسرے نے میرے ملازم کے سر پر اسلحہ رکھا-


