42

۔منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم گرفتار،1100گرام منشیات برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی میانوالی دھوبی گھاٹ میں کارروائی۔منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم گرفتار۔ملزم کی شناخت جاوید عرف کلو ولد شیر محمد خان کے نام سے ہوئی۔ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1 کلو سے زائد (1100 گرام) برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم اس سے قبل بھی کئی بار گرفتار ہوچکا ہے۔جسکا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔

(1) Fir No. 277/2023 u/s 462(i), PS Pak Colony.
(2) Fir No. 21/2024 u/s 324/34, PS Pak Colony.
(3) Fir No. 64/2024 u/s 6/9(ii)4, PS Pak Colony.

کاروائی ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر انور علی کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے عمل میں لائی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں