42

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) اس کے ساتھ یہ تبصرہ تحریر ہے “امید کا نشان، سچائی، انصاف، امریکی انداز میں … سُپر مین ٹرمپ” – وائٹ ہاؤس نے جمعے کے روز اپنے سرکاری “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر جاری کی جس میں انھیں سپر ہیرو “سپر مین” کی صورت میں دکھایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں