44

پریڈی پولیس کی گٹکا / ماوا فروخت کرنے والے کے خلاف کارروائی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پریڈی پولیس کی گٹکا / ماوا فروخت کرنے والے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی- پریڈی پولیس نے مضرِ صحت گٹکا / ماوا فروخت کرنے والے کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضر صحت مواد برآمد کیا۔گرفتار ملزم کی شناخت اویس ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی-

واضح رہے کہ ملزم کے قبضے سے 40 پُڑیاں مضر صحت گٹکا برآمد ہوا-ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 411/2025 بجرم دفعہ 8(i) گٹکا / ماوا ایکٹ 2019 کے تحت تھانہ پریڈی میں درج کر لیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں