42

چرس کی سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار،1کلو110 گرام چرس برآمد

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)ہوسڑی پولیس کی کارروائی میں چرس کی سپلائی ناکام، سپلائر گرفتارکرلیا-ایس ایچ او انسپیکٹر جمن کھوسو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کی گئی-ہوسڑی پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی سپلائی ناکام بنادی، سپلائر مسلم شاہ گرفتار ہوگیا-گرفتار منشیات سپلائر کے قبضے سے 1 کلو 110 گرام چرس برآمد ہوئی-گرفتار منشیات سپلائر کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے-ہوسڑی پولیس گرفتار منشیات سپلائر کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا –

اپنا تبصرہ بھیجیں