87

لاپتہ افراد کی بازیابی کےلیے آواز اٹھانے والا بیبرگ بلوچ بھی لاپتہ

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) لاپتہ افراد کی بازیابی کےلیے آواز اٹھانے والا بیبرگ بلوچ بھی لاپتہ

سی ٹی ڈی نے رات گئے سریاب کے علاقے میں چھاپہ مار کر بی وائی سی (بلوچ یکجہتی کمیٹی) کے مرکزی رہنماء کامریڈ بیبرگ بلوچ اور اسکے بھائی گولڈ میڈلسٹ پی ایچ ڈی ہولڈر حمل بلوچ کو انکے گھر سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا.

یاد رہیں بیبرگ بلوچ دونوں ٹانگوں سے معذور ہے.

انہوں نے ہمیشہ اپنے اس معذوری کو بالائےطاق رکھ کر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں