غزہ(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی فضائی حملے میں ایک میڈیکل پوائنٹ کو نشانہ بنایا گیا جہاں بیمار بچوں اور خواتین کو خوراک و طبی امداد دی جا رہی تھی۔اس حملے میں:
10 بچے
3 خواتین
کم از کم 15 فلسطینی شہید
میڈیکل پوائنٹ پر شہری، خواتین اور بچے امداد کے منتظر تھے۔حملے کے فوراً بعد منظرِ عام پر آنے والی ویڈیوز میں بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو زمین پر تڑپتے دکھایا گیا۔


