کراچی(ایچ آراین دبلیو)اورنگی ٹاؤن جہاں ایک جرم ختم نہیں ہوتا وہی دوسرا جرم پیدا ہو جاتا ہے-پولیس ایک بار پھر جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے میں ناکام رہی-کراچی کا علاقہ اورنگی ٹاؤن نمبر 1 سیکٹر 1D جہاں ایک اور جبران نامی نو جوان شیری جان سے جا بیٹھا-
تھانہ اورنگی ٹاؤن کی حدود میں جبران نامی شیری جو اپنے والد کے جنازے کے لئے سعودی عرب سے آیا تھا اور اس کے والد کا 10 واں بھی ہو نہ سکا اور بیٹا جان سے جا بیٹھا-جبران اپنے گھر کے دروازے پے بھی محفوظ نہ رہ سکا 2 موٹر سائکل سوار جبران سے موبائل فون اور پیسے چھیننے کے بعد مزاحمت پر گولی مار کر فرارہوگیا-


