40

حب ڈیم آنے والے شہریوں کوٹارگٹ واردات کا نشانہ بنانیوالاگروہ پکڑا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گڈاپ سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی ، حب ڈیم نہر پر آنے والے شہریوں کو ٹارگٹٹڈ واردات کا نشانہ بنانے والے گروہ پکڑا گیا-گرفتار پولیس کو مطلوب ملزموں میں سجاد ، سلیمان اور امین شامل ہیں-ملزموں نے ساتھیوں کے ہمراہ شہریوں سے حب ڈیم کے اطراف میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا-ملزم سے حاصل شدہ معلومات کی روشنی میں چھاپوں کا سلسلہ جاری-

اپنا تبصرہ بھیجیں