کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عالمی منڈی میں تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ، پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے اضافہ کے بعد 320800 روپے ہوگئی ، پاکستان 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے اضافے کے بعد 275034 روپے ہوگئی :چیئرمین جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونا 12 ڈالر اضافے کے بعد 3050 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ جاری چاندی کی قیمت میں31 روپے کی کمی کے بعد 3524 روپے فی تولہ ہوگئی
79


