46

دو کمسن بچوں کی حوالگی کا کیس،دونوں بچوں کوعدالت میں پیش کرنیکا حکم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت کا سات روز میں ایس ایچ او شاہراہ نور جہاں کو دونوں بچوں کو عدالت پیش کرنے کا حکم-اگر سات روز میں عورت کے سابق شوہر اور بچوں کو عدالت میں پیش کریں-اگر بچوں کو عدالت میں پیش نا کیا گیا تو پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی-درخواست گزار مسمات نگینہ نے محمد شاہد سے 2017 میں شادی کی تھی-

2023 میں محمد شاہد نے مسمات نگینہ کو گھر سے نکال دیا تھا-2023 سے محمد شاہد ڈھائی سالہ عبد الصمد اور چار سالہ بیٹی جویریہ کو لے کر غائب ہوگیا ہے-عدالت سے استدعا ہے کہ بچوں کو درخواست گزار کے حوالے کرنے کا حکم دے-عدالت سے استدعا ہے کہ میرے بچےمجھے واپس کیئے جائیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں