کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر ہاؤس کراچی میں “لیاری متاثرین سیل” قائم کر دیا گیا ہے۔سیل، متاثرہ خاندانوں سے رابطے، شکایات کے ازالے اور متعلقہ اداروں سے تعاون کو یقینی بنائے گا۔
ہیلپ لائن: 1366 / 02199204748
لیاری کے متاثرین کی داد رسی میری اولین ترجیح ہے۔سچ کا آئینہ، ہیومن رائٹس میڈیا نیٹ ورک کے واٹس ایپ چینل پر اپنے حقوق جانئے، لنک پر کلک کر کے فالو اور شئیر کریں، آپ کا ساتھ، انسانی حقوق کی بلند آواز


