77

ابھی تو میں جوان ہوں، 80 سالہ ریٹائرڈ استاد کی اپنی 40 سالہ سیکرٹری سے شادی

راجن پور (ایچ آراین ڈبلیو) راجن پور کے معروف ریٹائرڈ استاد اور شاعر میاں مظفر الدین نے 80 سال کی عمر میں 40 سالہ خاتون سے شادی کر لی!

دلچسپ بات یہ ہے کہ دلہن ناصرہ میاں مظفر الدین کے آفس میں بطور سیکرٹری کام کرتی تھیں۔ دونوں کی شادی نے سب کو حیران کن اور خوشگوار سرپرائز دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں