31

جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی،1ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پریڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی-پریڈی پولیس نے دوران گشت کارروائی کرتےہوئےاسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم کوگرفتارکرلیا-ملزم کی شناخت حلال ولد عبد المالک کے نام سے ہوئی-واضح رہے کہ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی 30 بور لوڈ پستول بمعہ 03 زندہ راؤنڈز برآمد کیے گئے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 404/2025 بجرم 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ تھانہ پریڈی میں درج ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں