23

وانٹیڈ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار،بغیرلائسنس شارٹ گن کارتوس برآمد

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی تھانہ ویہڑ کی حدود بچاؤ بند والے علاقے میں کامیاب کاروائی.وانٹیڈ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار.گرفتار ملزم کی شناخت ارشاد عرف تھری جسکانی کے طور پر ہوئی ہے.ملزم سے بغیر لائسنس شارٹ گن اور کارتوس برآمد ہونے پر سندہ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں-احمد چوہدری صاحب QPM, PSP کی جانب سے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں