27

تھانہ خانپورپولیس کا احسن اقدام دوموٹرسائیکلیں برآمد

خانپور(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ خانپور پولیس کا احسن اقدام دو مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔ مالکان کے حوالے۔ پولیس کی کارروائی: بس اسٹاپ اور پٹرول پمپ کے قریب سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد۔

برآمد شدہ موٹر سائیکلیں مولا بخش بروہی اور علی حسن پھوڑ کے حوالے کردی گئی ہیں۔ ایس ایچ او طالب حسین میمن اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی عمل میں لائی۔ ایس ایس پی شکارپور کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ مزید کارروائیاں تیز کی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں