35

سینٹرل عزیزآباد کی حدود میں پولیس کااسٹریٹ کرمنلزکےساتھ مقابل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل عزیزآباد کی حدود میں پولیس کااسٹریٹ کرمنلزکےساتھ مقابلہ-پولیس مقابلہ شاہراہِ پاکستان نزد آغا خان جماعت خانہ عزیزآباد تھانے کی حدود میں ہوا-دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 03 ملزمان بلاضرب گرفتار-گرفتار ملزمان کی شناخت سراج عرف راجو ولد محمد بشیر ، رضوان ولد ریاض اور شہباز عرف ڈھلو ولد منیر کے ناموں سے ہوئی-ملزم شہباز عرف ڈھلو کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل، جبکہ ملزم سراج سے دو عدد موبائل فونز اور ملزم رضوان سے 1 عدد موبائل فون و 1 عدد موٹر سائیکل برامد ہوئی ـ

اپنا تبصرہ بھیجیں