32

اسٹریٹ کرمنل و عادی ملزم گرفتار،غیرقانونی اسلحہ برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اسٹریٹ کرمنل اورعادی ملزم گرفتارغیر قانونی اسلحہ برآمد، بوٹ بیسن پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کرمنل اور عادی مجرم کو گرفتار کرلیا-ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پستول، میگزین، گولیاں اور نقدی برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم ماضی میں بھی مختلف مقدمات میں ملوث رہ چکا ہے۔

گرفتار ملزم کی شناخت نیاز خان عرف تور ولد باز محمد کے نام سے ہوئی ہے- ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ

مقدمہ نمبر 119/24 بجرم دفعہ 9(1)3(C)
پولیس اسٹیشن بوٹ بیسن

ایک مقدمہ بجرم دفعہ 23-1(a)
پولیس اسٹیشن جیکسن

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 527/25
بجرم دفعہ 23-1(a) سندھ آرمز ایکٹ
پولیس اسٹیشن بوٹ بیسن میں درج

اپنا تبصرہ بھیجیں