لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) الیکٹرانک میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے تھانہ A سیکشن ٹھل کی حدود گاٶں محمد پنھل لاشاری میں 8 سالہ اسد ولد عبدالغنی لاشاری سے تین افراد کا اجتماعی بدفعلی والی خبر والے معاملے پر جناب DIGP صاحب لاڑکانہ کا سخت نوٹس۔
۔SSP جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین رابطہ۔
👈افسوسناک واقعے میں ملوث ملزمان کو فے الفور گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈مذکورہ تھانے کے ایس ایچ او نے بتایہ کہ بچے کے والد کی مدعیت میں
👈مقدمہ نمبر 42/2025
👈زیردفعہ 377,34PPC
دو نامینٹ اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف درج کرکے مقدمے میں نامینٹ ایک 👈ملزم صدورو ولد امیر بخش انڑ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
👈گرفتار ملزم سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔
بچے کو میڈیکل کا لیٹر دیکر ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔
👈جبکہ مقدمے میں مطلوب دوسرے ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے چھاپہ مار کارواٸیوں کا سلسلہ جاری ہے۔


