37

جیکسن تھانے کی حدود میں غیرقانونی تیل چورسرگرم،چوکی انچارج خاموش تماشائی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ جیکسین چوکی جیکسن کے حدود میں ایک بار پھر غیر قانونی تیل چورسرگرم ہوگیا-ذرائع کے مطابق چوکی انچارج کی سرپرستی میں غیرقانونی تیل سرعام فروخت ہونے لگا-ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دو چوکیاں کے بیچ میں سرعام ایرانی تیل کی فروختی چوکی انچارج کو شرم آنی چاہیے-

ان تیل ڈیپوکی وجہ سے معصوم بچے زندہ جلنے کا سبب بنتے ہیں اس کا ذمہ دار چوکی انچارج اور sho جیکسن ہوگا-علاقہ عوام کا ائی جی سندھ ایڈیشنل ائی جی کراچی اور ایس ایس پی کماڑی سے فوری طور ان تیل مافیا کے خلاف سخت نوٹس لینے کا مطالبہ-

اپنا تبصرہ بھیجیں