37

تھانی فریئرپولیس کی کارروائی،ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

کراچ(ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ فرئیرکی پولیس پارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا-ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔گرفتار ملزم کی شناخت حسیب مشہوری ولد غلام مصطفی کے نام سے ہوئی-ملزم ایک عادی مجرم ہے اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے-

سابقہ کریمنل ریکارڈ
FIR No 173/2022 u/s 381 A PS Frere
FIR No 156/2024 u/s 381-A PS Saddar

ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر: 201/2025 دفعہ: 381-A تعزیراتِ پاکستان تھانہ فرئیر میں درج جبکہ مزید تفتیش کی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں