کراچی ؛ انتہائی مطلوب چار رکنی گروہ میوہ شاہ کے علاقے سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی۔

انتہائی مطلوب چار رکنی گروہ میوہ شاہ کے علاقے سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے پاک کالونی سے چوری کی گئی دو موٹر سائیکلیں برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت 1- فاروق، 2- حیدر، 3- یاسر اور 4- زوہیب کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کا گروہ شھر بھر سے موٹر سائیکلوں کی چوری اور موٹر سائیکلوں کے اسپئیر پارٹس کی فروخت میں ملوث ہے۔

ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل درج ذیل مقدمات کی سرقہ شدہ ہیں۔

1. مقدمہ الزام نمبر 116/25 بجرم دفعہ 381A تھانہ پاک کالونی۔
2. مقدمہ الزام نمبر 521/24 بجرم دفعہ 381A تھانہ پاک کالونی۔

ملزمان اس سے قبل بھی درج زیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔

1).فاروق ولد بینامین مسیح۔

1).FIR NO.81/20.
U/S 279/PPC.
PS.ذیفنس۔

2).FIR NO.341/22.
U/S .353/324/397/186/34.
PS.زمان ٹاون۔

3).FIR NO.342/22.
U/S 23(1)/A.
PS.زمان ٹاون۔

2).زوہیب ولد جاوید۔

1).FIR NO.42/19.
U/S.6/9/B.
PS.سعیداباد۔

2).FIR NO.259/21.
U/S.381/A.
PS.شیر شاہ۔

3).FIR NO.655/21.
U/S.381/A.
PS.سعیداباد۔

3).حیدر ولد انزر گل ۔

1).FIR NO.221/19.
U/S.337/A(I).A(iii).
PS.نارتھ ناظم اباد۔

2).FIR NO.399/24.
U/S.9(I)3.B.
PS.

4).یاسر ولد اکبر خان۔

1).FIR NO.319/18.
U/S.393/397/302/203/34.
PS.اتحاد ٹاون۔

2)FIR NO.484/22.
U/S.23(1)/A.
PS.سائٹ اے

ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں