41

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، شہر میں تیز بارش کا امکان کب ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات نے شہر میں آج وقفے وقفے سے بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر بھر میں آج وقفے وقفے سے بوندا باندی ہوگی تاہم تیز بارش کا امکان نہیں۔15 جولائی تک شہر میں تیز بارش کا امکان نہیں ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں