ساحر حسن کی درخواست ضمانت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ میں‌ منشیات برآمدگی کیس، ملزم ساحرحسن کی درخواست ضمانت کی سماعت

عدالت نےدرخواست ضمانت کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئےملتوی کردی

ملزم ساحرحسن کوڈیفنس کےعلاقے سے گرفتارکیاگیاتھا

ملزم عدالتی ریمانڈپر جیل میں ہے

مقدمےکے تفتیشی افسرنےمقدمےکاعبوری چالان ماتحت عدالت میں جمع کرادیاہے

عبوری چالان کےمطابق ساحرحسن کاایک ساتھی بازل مفرورہے

اپنا تبصرہ بھیجیں