سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ ترکھان والا کی حدود سیال شریف کے قریب سی سی ڈی کی کامیاب کاروائی-علاقہ میں خوف و دہشت کی علامت بدنام زمانہ ڈاکو عثمان ولد رفیق گل مقابلے میں ہلاک ہوگیا-CCD سب انسپکٹر ملک نواز اعوان کی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی ،بدنام زمانہ ڈکیت اپنے انجام کو پہنچ گیا-
27


