کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسرز کی تقرریاں و تبادلے کر دئیے
ایڈیشنل سیشن جج عارف راجپوت ٹنڈو محمد خان تعینات
ایڈیشنل سیشن جج خالد حسین لغاری کا ٹنڈو محمد خان سے حیدرآباد تبادلہ
ایڈیشنل سیشن جج محمد علی کو کراچی غربی سے شکارپور تبادلہ کیا گیا
محمد اسلم چانڈیو کا شکارپور سے کراچی غربی تبادلہ
سینئر سول جج دریشہوار کو کراچی وسطی میں تعینات کیا گیا، نوٹفکیشن جاری
سولُ جج کرم علی شاہ قمبر تعینات
سول جج محمد علی جروار کا کراچی وسطی سے میر واہ تبادلہ
سول جج شکیل مولانی کا میر واہ سے کندھ کوٹ کشمور تبادلہ، نوٹفکیشن جاری
سول جج عادل عزیز سولنگی کا کراچی شرقی سے ملیر تبادلہ
سول جج محمد مزان بلیدی کا کشمور سے کراچی وسطی تبادلہ
سول جج شاہنواز کا کراچی جنوبی ضلع سے چمبڑ تبادلہ
سول جج نواب خاصخیلی کا چمبڑ سے کراچی جنوب تبادلہ ، نوٹیفکیشن جاری
سول جج عطا حسین کا گمبٹ سے میر واہ تبادلہ


