کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے سفاک درندے کا فیصلہ سنادیا
سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کرکے حاملہ کرنے کا مقدمہ
عدالت نے ملزم شاہد کو 25 سال قید کی سزا سنادی
عدالت نے ملزم پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
ملزم کو دھمکیاں دینے پر مزید سات سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی
2020 میں ملزم نے اپنے گھر میں سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، پراسیکیوٹر حنا ناز
بیٹی نے ماں کو سب واقعہ بتایا لیکن کوئی ایکشن نا ہوا، پراسیکیوٹر حنا ناز
ملزم نے معتدد بار بیٹی کے ساتھ ریپ کیا، پراسیکیوٹر حنا ناز
چند ماہ بعد بیٹی نے ایک بچے کو جنم دیا، پراسیکیوٹر حنا ناز
لڑکی نے ماں کو بتایا کہ یہ بچہ اُسکے باپ کا ہے تو اس نے اپنے شوہر کو مارا، پراسیکیوٹر حنا ناز
لڑکی نے فیس بک پر دوستی کے دوران وارث نامی شخص کو سب واقعہ بتایا،پراسیکیوٹر حنا ناز
وارث سب کچھ سننے کے بعد لڑکی سے شادی پر رضا مند ہوگیا، پراسیکیوٹر حنا ناز
شادی کے بعد شوہر وارث کے ساتھ باپ کے خلاف مقدمہ درج کروایا، پراسیکیوٹر حنا ناز
متاثرہ خاتون نے عدالت میں اپنے بیان میں باپ کو ملزم قرار دیا، عدالت
ملزم کے خلاف جرم ڈی این اے سے بھی ثابت ہوتا ہے، عدالت
ملزم کے خلاف تھانہ نیو کراچی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا


