کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جماعت اسلامی کا حق چھین کر ایک میئر مسلط کیا گیا ہے۔آج وہ پی ٹی آئی کے 32 چیئرمین کہہ رہے ہیں کہ ہمیں پیپلزپارٹی پسند ہے،عدم اعتماد کا ساتھ نہیں دیں گے۔تحریک انصاف بتائے کہ اس نے پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے والے ارکان کیخلاف کیا کارروائی کی ہے؟
42


