اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ کھنہ پولیس کی اہم کاروائی حسب ہدایت جناب DIG/ISB آپریشن صاحب اسلام آباد،جناب SSP/OPS شعیب خان صاحب جنابSP/Soan خرم شہزاد صاحب ،جناب SDPO/Koral صاحب کی زیر نگرانی SHOکھنہ ہمراہ ٹیم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر1069/25مورخہ02.07.25بجرم CNSA9(1)6C/9(2)5B/411ppc/Ao13/20/65 تھانہ کھنہ میں ایک کس ملزم عدنان اقبال ولد منصف اقبال سکنہ گلی نمبر 4B مکان نمبر 6بر ما ٹاون اسلام آباد کو مقدمہ ہذا میں حسب ضابطہ گرفتار کیا ملزم کے قبضہ سے ہیروئن 1726گرام، آئس 590 گرام ،پسٹل 30بور معہ 06 روند اور مقدمہ نمبر 1395مورخہ 17.06.25بجرم 381Aت پ تھانہ ائیرپورٹ راولپنڈی بر آمد ہونے پر مقدمہ عنوان بالا درج رجسٹر ہوا مزید دوران تفتیش ملزم بالا نے مقدمات 850/25مورخہ 08.06.25 بجرم 381Aت پ تھانہ کھنہ مقدمہ نمبر 1880/24مورخہ 21.12.24بجرم 381Aت پ تھانہ کھنہ مقدمہ نمبر 890/25 مورخہ 14.06.25 بجرم 392ت پ تھانہ کھنہ 892/25مورخہ 14.06.25 بجرم 392ت پ تھانہ کھنہ کے وارداتوں کا انکشاف کیا جس پر ملزم بالا کے قبضہ سے 05 عدد موٹر سائیکل بر آمد کیے جبکہ مقدمات نمبر 850/25،1840/24،890/25،892/25میں برائے شناخت پریڈ جوڈیشل حوالات بجھوایا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے-
31


