37

تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سبزہ زار معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔گرفتار ملزم نےشہری کو پسٹل سے فائر مار کر زخمی کر دیا۔ملزم کی ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش۔ڈولفن ٹیم نے بہتر حکمت عملی کے تحت ملزم کو الفلاح پارک سے گرفتار کر لیا۔

ملزم کےقبضہ سےپستول، گولیاں ومیگزین برآمد۔حسن علی پاؤں پرفائرلگنےسےزخمی ہوا،مقامی پولیس کے زیر نگرانی ہسپتال منتقل۔گرفتار ملزم شاہ زیب قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے کردیا-15, کال پر بروقت رسپانس ڈولفن کی اولین ترجیح ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں