کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مومن آباد میں داماد کی فائرنگ سے سسر سمیت تین افراد جاں بحق، واقعہ خاندانی رنجش کا نتیجہ تھا۔ مقتول غوث الدین اپنی بیٹی کے سسرال اپنے دو دوستوں کے ہمراہ گیا تھا، جہاں اس کا اپنے داماد حمید سے جھگڑا ہوا۔ پولیس نے ملزم کے والد شاہ جہاں سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا۔
32


